قانون گو

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ محرّر جس کے ذمے زمینوں کا حساب کتاب رہتا ہے، پٹواری سے بالاتر اور تحصیل دار سے چھوٹا عہدہ دار۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ محرّر جس کے ذمے زمینوں کا حساب کتاب رہتا ہے، پٹواری سے بالاتر اور تحصیل دار سے چھوٹا عہدہ دار۔